اہم خبریں

9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک کے اندر آئین وقانون کی پاسداری ہو،9مئی کوہمارے16کارکن شہیدہوئے،16مارچ کوبانی پی ٹی آئی کواغواکرنےکی کوشش کی گئی،اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس میں پہنچنےپرہمارےاوپرپتھراؤکیاگیا،9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی

مزید پڑھیں :9مئی یوم سیاہ ، جنہوں نےکیا وہ قوم کےمجرم ہیں،علی امین گنڈاپور

چاہیے،ہمارےکارکنوں کواٹھاکرجیلوں میں ڈال دیاگیا،ہم پردہشت گردی کےمقدمات بنائےگئے،پی ٹی آئی کوتوڑنےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا،ہمارےکارکنوں پرپولیس کےذریعےبدترین
تشددکیاگیا،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم لوگ آگ کادریاعبورکرکےیہاں تک پہنچےہیں،پنجاب پولیس

مزید پڑھیں :9مئی واقعہ ،سپریم کورٹ میں اوپن ٹرائل کیا جائے ، شوکت بسرا

نےہمارےکارکنوں کوتشددکانشانہ بنایا،سیاسی جماعتوں میں اختلاف رائے ہوتاہے،بانی پی ٹی آئی نےکہاشیرافضل مروت کی پارٹی کیلئےبہت خدمات ہیں،بانی چیئرمین کوشیرافضل مروت کارویہ پسند نہیں آیا،
بانی پی ٹی آئی نےہمیں حکم دیا ہم نے اس پرعملدرآمدکیا،عارف علوی سینئرپارٹی لیڈران کوذمہ داریاں سونپی گئی ہیں،بیرسٹرگوہرعلی پارٹی چیئرمین ہیں،بانی پی ٹی آئی نےمجھے ملاقات کیلئےبلایا،سینیٹرسیف اللہ نیازی

مزید پڑھیں :کہتے ہیں معافی نہیں مانگتے ،معافی مانگنی ہوگی،گورنر خیبر پختونخوا

اورعارف علوی نےبھی ملاقات کی،امریکاکےساتھ تعلقات کوبہترکرناچاہتےہیں،پاکستان کےاندرآئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،آئین کانفاذہوگاتوملک میں سرمایہ کاری بھی بڑھےگی،عوام کاغم وغصہ گزرتےوقت کےساتھ زیادہ ہوتاجارہاہے۔

مزید پڑھیں :منرل واٹر کے 19 برانڈ ز میں خطرناک جراثیمی آلودگی کا انکشاف

رہنمان لیگ خرم دستگیرنے کہا کہ 9مئی پاکستان کی سالمیت پرحملہ کرنےکی سازش تھی،9مئی واقعات میں جوملوث ہیں انہیں جلدسزائیں ملنی چاہئیں،جولوگ اس واقعہ میں بےقصورہیں انہیں چھوڑناچاہیے،
رپورٹ کا مقصد ملوث لوگوں کو جلد سزائیں دلانا ہے،ملزمان کے خلاف ٹرائل کوجلدمکمل کرناچاہیے،بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے بڑا ثبوت کوئی ہے جو ریکارڈ پر ہے،9مئی کی ذمہ دار جماعت کو 30فیصد عوام نےووٹ دیا،9مئی کی اصل

مزید پڑھیں :پنجاب پولیس ،نوکریاں آگئیں ، درخواست فارم 2024 – آن لائن درخواست دیں
حقیقت کوجاننےکی کوشش کرنی چاہیے،پی ٹی آئی نےباقاعدہ منصوبہ بندی کرکےانتشارپھیلانےکی کوشش کی،شہبازشریف کی حکومت مہنگائی میں کمی لاکرمسائل حل کرےگی،

مزید پڑھیں :بھارتی پیاز کی درآمد سے قیمت میں 50 فیصد کمی،100 روپے کلو فروخت ہونے لگا

عوام کےمسائل حل کرنےکیلئےہرفورم پربات کرنےکوتیارہیں،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کامعاملہ عدالتوں نے حل کرناہے،رپورٹ کا مقصد ملوث لوگوں کو جلد سزائیں دلانا ہے،بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے بڑا ثبوت کوئی ہے جو ریکارڈ پر ہے،9مئی کی ذمہ دار جماعت کو 30فیصد عوام نےووٹ دیا۔
مزید پڑھیں :حج آپریشن: پی آئی اے کی لاہور سے مدینہ منورہ کے لیے پہلی پرواز

متعلقہ خبریں