پنجاب پولیس ،نوکریاں آگئیں ، درخواست فارم 2024 – آن لائن درخواست دیں

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل، وائرلیس آپریٹر، لیڈی کانسٹیبل اور کانسٹیبل کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں موصول ہونا شروع ہوگئیں۔
مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز (BPS-07) نوکریاں 2024
اضافی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے فیصلے کی پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور کابینہ کے ارکان نے منظوری دی۔ نئے بھرتی کیے گئے اہلکار انتظامی فرائض کے لیے ذمہ دار ہوں گے۔

Criteria

Details

Post Name

Constable, Lady Constables, Wireless Operator

Age

18-25 Years

Nationality

Pakistan

Scale

BPS-07

Education

Intermediate

Gender

Male

Physical Standards

Height: 5 feet 7 inches, Chest: 31’’ – 32’’ ½, Good Eyesight

Domicile

Punjab

پنجاب پولیس درخواست فارم 2024