اہم خبریں

پی ٹی آئی کا بڑا سیا سی دھماکہ،9 مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی تحریک انصاف کی ہدایت ، پی ٹی آئی نے نو مئی کو احتجاج کا پلان بنا لیا ،ہر صوبائی اسمبلی کے حلقہ میں مقامی قائدین اور ٹکٹ ہولڈر احتجاجی ریلی نکالے گے ،پاکستان تحریک انصاف کے دفاتر میں خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی ،پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم لہرائے جائے گے ،ہر ریلی میں بانی پی ٹی آئی کی

مزید پڑھیں : گندم معاملہ،پی ٹی آئی حکومت کا اقدم اچھا تھا طلب ورسد میں توازن بر قرار رہا، انوار الحق کاکڑ

تصاویر والے پلے کارڈ آویزاں ہوں گے ،ریلی میں بانی تحریک انصاف کی فوٹو کے ساتھ قیدی نمبر 804 نمایاں لکھا جائے گا ،نو مئی کے شہدا کے لیے ریلیز میں خصوصی دعائیں کی جائے گی ۔سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے نوٹیفکیش جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں : قانون میں ترمیم کو ہم ہر جگہ چیلنج کریں گے،  اسد قیصر

متعلقہ خبریں