اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی سیاسی جماعتوں کیساتھ بات ہوتی ہے،ہمیں ڈیل چاہیے نہ ڈھیل چاہیے،ہمیں صرف انصاف چاہیے،
بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکےہیں ہم سب سے بات کیلئے تیارہیں،بات صرف ان سے ہوتی ہے جن کیساتھ مسئلہ ہوتا ہے،مذاکرات بالکل ہونےچاہئیں اورملک کیلئےہم بات کر یں گے،بانی پی ٹی آئی سمیت
مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی مدت ملازمت کے حوالے سے تجویز کویکسر مسترد نہیں کرونگا،وزیر قانون
اسیران کی رہائی اورمینڈیٹ کی واپسی چاہتےہیں،مذاکرات کاایجنڈاہم واضح کرچکےہیں وقت ضائع نہیں کرناچاہتے،مسائل کاحل ان کیساتھ نکلےگاجن کیساتھ مسئلہ ہے اور وہ ن لیگ ہے،ن لیگ کےہی راناثنااللہ اورعرفان صدیقی باربارمذاکرات کاکہتےہیں،ن لیگ کےپاس مذاکرات کیلئےواضح موقف ہےتونکات پیش کریں،ن لیگ نکات پیش کرےگی تواسےبانی پی ٹی آئی کےسامنے رکھاجائےگا،
بانی پی ٹی آئی سمیت اسیران کی رہائی اورمینڈیٹ کی واپسی کےبغیربات نہیں ہوسکتی۔
مزید پڑھیں :حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ