پاکپتن(اے بی این نیوز )عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں دونوں بیٹیوں کی گواہی دونوں بیٹیوں کا بیان ڈیلی اوصاف کو موصول ہو گیا
مزید پڑھیں: سکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم قرار،ملزم کو رہا کرنیکا حکم
ویڈیو بیان میں بشریٰ بی بی کی 2 بیٹیاں قران پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری والدہ نے عدت گھر میں ہی پوری کی پھر عمران خان سے نکاح کیا۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بہت بڑی گواہی، بشریٰ بی بی کے دو بیٹیوں میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے#ABNNews #imrankhan #BushraBiBi #Nikkahcase #newsupdates @PTIofficial pic.twitter.com/5RMWeCxRir
— ABN NEWS (@abnnewspk) May 2, 2024
دختران بشری بی بی نے کہا کہ اللہ تعالی نے بھی قران میں بتایا کہ عدت میں عورت کی گواہی معتبر ہے۔لوگوں نے والدہ کے خلاف بےبنیاد الزام لگا کر ہمیں مجبور کردیا تنگ آکر بیان جاری کیاہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کبھی بھی میڈیا پر نہیں آ ئیں قران پر ہاتھ رکھ پر قسم کھاکر والدہ کی گواہی دی ہے۔