اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال پہلے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات کی دعوت دی تھی،م کوئی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل نہیں کر رہے،
ہم چاہتے ہیں پاکستان میں آئین کی بلا دستی ہو،ہم ڈیل کرنے کیلئے واپس عوام کے پاس جائیں گے،بانی پی ٹی آئی نے کہا میں 9سال جیل میں رہنے کیلئے تیار ہوں،بانی پی ٹی آئی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے
مزید پڑھیں :جج خود انصاف مانگ رہے ہیں تو عام عوام کے حقوق کو تحفظ کیسے دیں گے، جہانگیر جدون
ہیں،ابھی ہمارے کارکنوں پر مقدمے درج ہو رہےہیں،بانی پی ٹی آئی پاکستان کیلئے ہی بات کرینگے،پارٹی فیصلہ کریگی مولانا فضل الرحمان سے چلنا ہے یانہیں،تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی واپسی بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک مؤخر،پارٹی چھوڑنے والوں کی واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو،فواد چوھری ابھی پارٹی میں نہیں وہ چھوڑ چکے،2سال میں پارٹی کے ورکروں نے ظلم وجبر برداشت کیا ،
اس ملک میں جرم کو جرم نہیں سمجھا جاتا،پی ٹی آئی کی طرف سے کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہورہی ۔
مزید پڑھیں :کسانوں کیلئے 400ارب روپے کا پیکیج لا رہے ہیں، مریم نواز















