اہم خبریں

خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی

خاران(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھر وں دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

متعلقہ خبریں