اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان ،بلاول بھٹو کا دوبارہ وزیر خارجہ بننے کا امکان،بجٹ سے قبل وفاقی کابینہ میں بھی رد و بدل کا امکان ہے۔ادھر دوسری جانب
فیصل کریم کنڈی نے اسحاق ڈار کونائب وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،پیپلزپارٹی اس وقت حکومت کا حصہ نہیں،اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم بننے پر پیپلز پارٹی کو کوئی اعتراض نہیں،ن لیگ
مزید پڑھیں :جج اغوا،مقدمہ درج،دہشتگرد وں کی جج کو چھوڑنے کی مشروط پیشکش
پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتی تھی،حکومت کے ہر مشکل فیصلے پر ساتھ کھڑے ہیں ،اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتاہوں ،میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ بلاول بھٹو ڈپٹی وزیراعظم بننے کے خواہش مند نہیں،عوام سے وعدہ کیا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت آئےگی تو منشور پر عملدرآمد ہوگا،ہم حکومت کےساتھ کھڑےہیں ،اچھے مشورے دیں گے۔
مزید پڑھیں :اسحاق ڈار کو ڈ پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا