اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میری بیوی کیطبیعت خراب ہے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اینڈوسکوپی ٹیسٹ نہیں کروایا جارہا ، بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں سماعت کے اختتام پر جج ناصر جاوید رانا سے
مزید پڑھیں :سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ،وزیراعظم
مکالمہ ، انہوں نے کہا کہ چھ سال سے میری بیوی بیمار نہیں ہوئی چار ہفتے سے بیمار ہے مکمل طبی معائنہ نہیں ہو رہا ،میری بیوی کی صحت کا معاملہ سیریس ہے اسکے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا جائے ،ظاہری معاننہ سے
مزید پڑھیں :باجوڑ ضمنی انتخاب ، پی پی پی امیدوار کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے، بلاول
کچھ معلوم نہیں ہو سکتا ٹیسٹ ہونگے تو حقائق سامنے آئیں گے ،بشریٰ بی بی کی جانب سے طبی معائنے کی درخواست دائر کی گئی، عدالت نے کل 12 بجے تک ڈاکٹر عاصم یونس سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرنے کا حکم دے دیا،،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔