نیویارک ( اے بی این نیوز )ایلون مسک کا بوٹس اور جعلی صارفین سے لڑنے کا نیا انداز،ایکس پر ٹویٹ کرنے کے اب چارجز وصول کیے جائیں گے،
مزید پڑھیں :روس اور امریکہ کے درمیان فاصلہ 55 میل کی دور ی پر ،نئی تحقیق سامنے آگئی
ری شیئر، لائیک کرنے ،دوبارہ پوسٹ،جواب، بک مارک کی بھی فیس ہوگی ،فلپائن اور نیوزی لینڈ کے صارفین سے سالانہ ایک ڈالر سبسکرپشن فیس وصولی کی جار ہی ہے۔
مزید پڑھیں :وزارتوں کی تقسیم پر پھڈا ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے