ننکانہ صاحب( نیوز ڈیسک )ننکانہ صاحب کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے
مزید پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پی پی 133 میں دوبارہ گنتی کے بعد رانا محمد ارشد نے 44 ہزار
323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف نے 41 ہزار 632 ووٹ حاصل کیے۔دوبارہ گنتی کے مطابق
مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد 2691 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے۔