اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعدامید ہے پھر کوئی کسی کو دھمکی نہیں دے گا،ماضی میں یا اب جو غلط ہوا ہے، تحقیقات کی جائیں، ہم ساتھ ہیں،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی
مزید پڑھیں :ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ
میڈیاسے گفتگو کہاچھ ججز کا خط سنہری حروف سے لکھا جائے گا،دیر آئے مگر درست آئے،یہ بات خوش آئند ہے کہ چیف جسٹس نے فل کور ٹ بنانے کا عندیہ دیا ہے ،ادارے شخصیات سے بنتے ہیں،ہم کسی کے
مزید پڑھیں :5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیئے گئے
خلاف نہیں،قوم سپریم کورٹ سے امید لگا کر بیٹھی ہے،بانی پی ٹی آئی کے تمام جعلی مقدمات ختم کئے جائیں،شعیب شاہین نے کہاملک میں انصاف کا نظام درست ہوتا تو آج بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے،یہ انسانی حقوق کے حوالے سے اہم معاملہ ہے
مزید پڑھیں :سیالکوٹ ایئرپورٹ13 دنوں کیلئے بند کردیا















