اہم خبریں

اپنےدورمیں ججزکیخلاف ریفرنس بنانےوالےمشورے نہ دیں توبہترہوگا،وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیرقانون نے کہا ہے کہ ججزکےخط پرپی ٹی آئی نےسیاست کرنےکی کوشش کی،بانی پی ٹی آئی اوررہنماؤں نےازخودنوٹس کوسیاست کی نذرکرنےکی کوشش کی،بیرسٹرگوہروکیل ہیں،علم ہوناچاہیے184تھری کے تحت بینچ بنایاگیاتھا،وہ بیرسٹرگوہرعلی کے بیان پرردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ بینچ تشکیل دیناچیف جسٹس اورسینئرججزکی کمیٹی کی

مزید پڑھیں :سینیٹ انتخابات،پنجاب کی تمام 5 نشستوں پر ن لیگی امیدوار سینیٹرز منتخب
صوابدیدہے،اپنےدورمیں ججزکیخلاف ریفرنس بنانےوالےمشورے نہ دیں توبہترہوگا،عدلیہ کی آزادی کےمعاملے پرسیاست نہ کرناہی ملک اورعدلیہ کیلئےاچھاہے،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل،بشریٰ بی بی کہہ رہی ہےہارپک کے قطرے کھانے میں ملائے شوہر کہہ رہا ہے زہر دیا گیا، پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل موقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے خود تسلیم کیا بنی

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی

گالہ میں ان کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،بانی پی ٹی آئی تین مقدمات میں سزا یافتہ مجرم ہیں،مریم نواز کو بی کلاس کی آفر ہوئی لیکن انہوں نے کہا میں عام قیدیوں کی طرح رہنا چاہوں گی،نوازشریف،شہبازشریف،مریم نواز جن حالات میں جیلوں میں رہے آج تک شکایت نہیں کی،بانی پی ٹی آئی زہر دینے والی بات مت دھرائیں آپکو یاد ہوگا نوازشریف کیساتھ نیب آفس میں کیا ہوا؟

مزید پڑھیں :متعدد ڈیموں سے 88,800کیوسک پانی چھوڑدیا،ارسا

متعلقہ خبریں