اہم خبریں

ٹویٹر بندش کیس، فریقین سے18 اپریل کو جواب طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹویٹر بندش کیس میں فریقین سے18 اپریل کو جواب طلب کرلیا ،تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھیں:پاک چین سرحد خنجراب چار ماہ تک بند رہنے کے بعد آج کھول دی گئی

جسٹس شاہد بلال حسن نے صحافی حافظ شاکر محمود کی سوشل میڈیا ایپ ٹویٹر کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دلائل دئیے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 2 ماہ سے ٹویٹر بند

ہے،17 فروری کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے ٹویٹر بند کرنے کی ہدایت کی تھی ایڈووکیٹ اظہر صدیق کا

کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کو ٹویٹر بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے18 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔

متعلقہ خبریں