اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےجھوٹابیانیہ بناکرقوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کی، سائفرکےمندرجات آج تک پبلک نہیں ہوئے،سائفرکوپبلک کرنا
مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل ،پرویز الہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں،رپورٹ منظر عام پر آگئی
قانوناً جرم ہے،بانی پی ٹی آئی کابیانیہ ہارچکاہےان کےپاس کہنےکوکچھ نہیں،اسدمجیدبھی بانی پی ٹی آئی کےالزامات کومستردکرچکےہیں،بانی پی ٹی آئی نےکہاامریکااورامپورٹڈحکومت نےہماری حکومت گرائی،
مزید پڑھیں :حکومت کابجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ
سائفرکاسیاسی مقاصدحاصل کیلئےاستعمال کیاگیا،ہمارےلیےتمام ممالک قابل احترام ہیں،تحریک انصاف کل کمیٹی اجلاس کی سماعت کاکوئی اورنتیجہ نکالناچاہتی تھی،تحریک انصاف کی امیدوں کےبرخلاف کل
مزید پڑھیں :امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
فیصلہ آیا،پاکستان امریکاکےساتھ بہترتعلقات کاخواہاں ہے،پاکستان آزادخودمختارملک ہے سب کی خودمختاری کی عزت کرتےہیں،پاکستان کوکوئی نوٹس آتاہےتوفارن آفس سےمشاورت کےبعدفیصلہ کریں
مزید پڑھیں :ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لیے قابل عمل حل پیش کرتی ہے،اسحق ڈار
گے،پاکستان تمام ممالک کےساتھ بہترتعلقات چاہتاہے،تمام ممالک کےساتھ بر ابری کی سطح پرتعلقات قائم کرناچاہتےہیں،ہم اپنے لوگوں کےفائدہ کیلئےجوبہترہوگااس پرعمل کریں گے۔
مزید پڑھیں :ڈونلڈ لو نے آج سائفر کی کہانی کو جھوٹ قرار دے دیا،عطاءتارڑ















