اہم خبریں

اڈیالہ جیل ،پرویز الہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں،رپورٹ منظر عام پر آگئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پرویز الہٰی کا اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کا معاملہ،پرویز الہٰی کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ، رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز
مزید پڑھیں :ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا،آرمی چیف

الہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں،پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا،پرویز الہٰی کو ڈاکٹرز کا 2 ہفتے آرام کا مشورہ، پرویز الہٰی کو گرنے سے سر پر بائیں طرف چوٹ کا نشان موجود ہے، واش روم میں

مزید پڑھیں :آرمی چیف کا شکریہ، جنہوں نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وزیر اعظم
گرنے سے پرویز الہٰی کے ماتھے پر بھی چوٹ آئی ہے، پرویز الہٰی کو بائیں آنکھ کے قریب بھی واش روم میں گرنے سے چوٹ آئی، پرویز الہٰی کے بائیں بازو پر بھی چوٹ لگی، پرویز الہٰی کا بائیاں گھٹنا بھی واش

مزید پڑھیں :ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل نے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرزمتعارف کرادیئے
روم میں گرنے سے زخمی ہوا، پرویز الہٰی کے ایکسرے جیل میں لیے گئے، پرویز الہٰی کا چیک ایپ پمز اسلام آباد اور بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے سینئر ڈاکٹرز نے کیا،سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے جنرل سرجن،ماہر

مزید پڑھیں :دنیا بھر میں خوش رہنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کی بھارت پر برتری

کارڈیولوجسٹ اور ارتھوپیڈک شامل تھے،ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ میں پرویز الہٰی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نے میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جمع کروا دی
مزید پڑھیں :قومی بچت بینک کاسیونگ سرٹیفکیٹس کیلئے منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

متعلقہ خبریں