اہم خبریں

کچھ عنا صر معیشت کو نقصا ن پہنچا نا چا ہتے ہیں ،تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کچھ عنا صر معیشت کو نقصا ن پہنچا نا چا ہتے ہیں ، اگر کو ئی سمجھتا ہے کہ اپنے مفادات کی خا طر ملکی معیشت کو نقصا ن پہنچا ئے گا تو یہ اس کی خام خیا لی ہے ، وفا قی وزیر اطلا عات عطا تارڑ کی پر یس
مزید پڑھیں :پشاور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے پرواز کے انجن فیل ، کراچی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتارلیا

کا نفر نس کہا پی ٹی آ ئی کی جا نب سے یو رپی یو نین کو بھی خط لکھا گیا ، جس میں جی ایس پی پلس سٹیٹس واپس لینے کا مطا لبہ کیا گیا ،، با نی پی ٹی آ ئی چا ہتے ہیں با ہر سے سر ما یہ آ نا بند ہو جا ئے اور پا کستا ن کی معیشت بیٹھ جا ئے ،
مزید پڑھیں :مخصوص نشستیں کیس، وکلاء کے دلائل مکمل، لگتا ہے جیسے مال غنیمت بانٹا گیا، پشاور ہائیکورٹ

کیا یہ حب الوطنی ہے،، پہلے بھی ان عنا صر نے ملکی معیشت کو نقصا ن پہنچا یا ،، ، محکمہ داخلہ پنجا ب کے مطا بق با نی پی ٹی آ ئی جیل میں شا ہا نہ زندگی گزار رہے ہیں ، ابھی ملا قاتو ں پر پا بندی صر ف ایک جیل کے لیے نہیں ،

مزید پڑھیں :بلوچستان ، طوفانی بارش، برفباری، 9 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ ، مزید بارش کی پیشگوئی
پی ٹی آئی جھوٹ پر مبنی مہم۔چلا رہی ہے،،جیل میں دو ہفتوں کے لیے ملاقاتوں پر پابندی سیکورٹی کی وجہ سے لگائی گئی ،، آپ مزید سہولیات چاہتے ہیں تو عدالتوں سے رجوع کریں۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک کی منظوری

متعلقہ خبریں