اہم خبریں

لطیف کھوسہ کی حکومت کو بڑی دھمکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہمارا مینڈیٹ واپس نہ کیاگیا تو دیکھتے ہیں یہ کیسے اسمبلی چلاتے ہیں، پی ٹی آ ئی رہنمالطیف کھوسہ کا دبنگ اعلا ن ، میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمارے لوگوں نے پرامن احتجاج کیاتھا،
مزید پڑھیں :آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے

انہوں نے میرے خلاف ایف آئی آردرج کی،یہ جعلی اور فارم47 کی جبری مسلط حکومت ہے،،کل اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی،یہ آئین وقانون کو نہیں مانتے،انہوں نے ملک کو قیدخانہ بنا

مزید پڑھیں :نگران وزراء کو نئی حکومت میں شامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ، شیریں مزاری

دیا ہے،ہمارا پرامن احتجاج تھا، کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا،،پرامن احتجاج کے دوران کسی نے ایک گملا تک نہیں توڑا۔

مزید پڑھیں :ہیلتھ کارڈ میں بے ضابطگیاں، پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

متعلقہ خبریں