لاہور( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجا ب مریم نواز باغبانپورہ، تھانہ شالا مار پہنچ گئیں،مریم نواز کےساتھ پرویز رشید، آئی جی پنجاب سمیت دیگر حکام موجود،آئی جی
مزید پڑھیں : مریم نواز کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
پنجاب کی تھانے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بریفنگ ،مر یم نواز نے اس موقع پر کہا کہ انصاف کی فراہمی میری پہلی ترجیح ہے، مریم نواز نے تھانے میں پولیس ریکارڈ چیک کیا