اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کے لیے کوشاں ہیں۔
نجی ٹی وی نے بتایاکہ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہنما ن لیگ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے لیڈر آف دی ہاؤس کے چیمبر میں اسحاق ڈارسے ملاقات کی ۔
مزیدپڑھیں:میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ سامنےآگیا
ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدہ لینے کےلئے بھی کوشاں ہیں۔















