اہم خبریں

بریک تھرو ،سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد اراکین شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے،سنی اتحاد کونسل نے مزید آزاد امیدواروں کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئےسربراہ سنی اتحاد کونسل نے مزید 32 قومی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرادیئےمجموعی

مزید پڑھیں :ایم کیو ایم کے سیاسی دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا

طور پر جمع کروائے گئے سرٹیفیکیٹ کی تعداد 82 ہوگئی،گزشتہ روز بھی 50 آزاد اراکین قومی اسمبلی کے سرٹیفیکیٹ اور بیان حلفی جمع کروائے گئے تھے،سربراہ سنی اتحاد کونسل نے بتا یا کہ آج مزید ایم این ایز کے بیان حلفی بھی جمع کروا دیں گے، صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب آزاد امیدواروں کے بیان حلفی بھی جلد جمع کروا دیے جائیں گے،مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست بھی جلد جمع کروا دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں