اہم خبریں

امیر بالاج ٹیپو کے قاتل کا پتہ چل گیا

لاہو ر(اے بی این نیوز        )چوہنگ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے امیر بالاج ٹیپو کے حملہ آور کی شناخت ہو گئی، حملہ آور مظفر حسین کا شناختی

مزید پڑھیں : بالاج ٹیپو قتل کیس، طیفی بٹ اور گوگی بٹ کیخلاف مقدمہ درج

کارڈ منظر پر آگیا، حملہ آور نے 17 فروری کو شیخوپورہ کی فرنچائز سے نیا موبائل اور سم خریدی،،انویسٹی گیشن پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا

متعلقہ خبریں