اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب کیا جائے گا ، الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر آئینی طور پر اسمبلی اجلاس طلب کرنا لازم ہے،

مزید پڑھیں :

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لیں، اگلے 72گھنٹے میں اجلاس کی حتمی تاریخ کا تعین کر کے سمری بھیج دی جائے گی ، اجلاس میں نومنتخب ارکان کا حلف، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا

متعلقہ خبریں