اہم خبریں

دنیا افراتفری اور بدامنی سے بھری ہوئی ہے،چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو جیت پر مبنی نتائج کی تلاش کرنی چاہئے ، اتحاد اور تعاون کرنا چاہئے اور دنیا میں مزید یقین پیدا کرنا چاہئے ،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر چائنا سیشن میں کہا کہ تمام ممالک کو جیت پر مبنی نتائج کی تلاش کرنی چاہئے ، اتحاد اور تعاون کرنا چاہئے اور دنیا میں مزید یقین پیدا کرنا چاہئے ،

مزیدپڑھیں:دوبارہ انتخابات کی طرف نہیں جائیں گے، اسد قیصر

 وانگ ای  نے کہا کہ 2023 پر نظر ڈالیں تو دنیا افراتفری اور بدامنی سے بھری ہوئی ہے اور انسانیت کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے تاہم ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین ایک شورش زدہ دنیا میں ایک مستحکم قوت بننے کے لئے پرعزم ہے۔

متعلقہ خبریں