اہم خبریں

جاپان میں نئے فوجیوں کو بھرتی کرنے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی گئی

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی فوج میں نوجوان فوجیوں کی کمی کے باعث وزارت دفاع نے انوکھی ہدایات جاری کردیں،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب نئے بھرتی ہونے والے فوجیوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ملٹری میں شمولیت حاصل کرسکیں۔

یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب جاپان کو چین اور شمالی کوریا کے درمیان بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے فوجیوں کی کمی کا سامنا ہے۔

مزیدپڑھیں:بھارت،بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی

اس اعلان سے قبل بھرتی ہونے والے مرد فوجیوں کو مرد بھرتی کرنے والوں کو بَز کاٹس (buzz cuts) ہیراسٹائل کی اجازت تھی جبکہ خواتین کو اپنے بال چھوٹے رکھنے ہوتے تھے۔

متعلقہ خبریں