اہم خبریں

یوکرین نے روس کے 3 لڑاکا طیارے مار گرائے

ماسکو،کیف (نیوزڈیسک)یوکرین نے روس کے 3 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کرلیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی فضائیہ کے سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے مشرقی یوکرین میں 2 روسی ایس یو-34 لڑاکا بمبار طیاروں اور ایک ایس یو-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا ۔

بھارت،بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلیمزیدپڑھیں:

دوسری جانب روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کرلیا ۔

متعلقہ خبریں