اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا ہے کہ انتخابات میں جس قسم کی دھاندلی کی گئی اس کی مثال نہیں ملتی،فیصلہ کیاہےکہ دھاندلی کیخلاف آوازکومتحدکریں،دھاندلی کیخلاف آوازاٹھانےوالی جماعتوں سے رابطوں کررہے ہیں،پیرکوہماری میٹنگ ہورہے جس
مزید پڑھیں :بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر اسدقیصرنے نوازشریف کو دھمکی دے ڈالی
میں لائحہ عمل طے کریں گے،ون پوائنٹ ایجنڈےکےتحت ملاقات ہوئی ،جماعت اسلامی اورہماراایجنڈاایک ہے،اب فیصلےبندکمروں میں نہیں ہوں گے،عوام کریں گے،بدقسمتی سےملک مزید سیاسی عدم استحکام کاشکارہورہا ہے،الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ کوچھیناگیا،ہم جوبھی جدوجہدکریں گےقانون میں رہ کرکریں گے۔















