اہم خبریں

انا ، ضد اور بدلے کے بُت توڑدیئے جائیں ،سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک پوسٹ کی ،جس میں سیاسی جماعتوں سے انا ضد
مزید پڑھیں:رحیم شاہ کی آواز میں پشاور زلمی کا نیاترانہ جاری

اور بدلے کے بُت توڑنے کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا کہ باہمی نفرت عروج پرہے،شدید معاشی بحران سے نکلنے،تقسیم در تقسیم کا عمل روکنے ،

سیاسی تناؤ اور باھمی تلخیاں کم کرنے کیلئے انا ضد اور بدلے کے بُت توڑ دیے جائیں ،ایک خاص مدت کیلئے قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر ٹھنڈے دل سے غور کیا جائے۔

متعلقہ خبریں