اہم خبریں

عسکری ٹاور حملہ کیس ،آئندہ سماعت پرفردجرم عائد کی جائے گی

لاہور ( اے بی این نیوز       )عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ،ملزمان پرآئندہ سماعت پرفردجرم عائد کی جائے گی، عمر سرفراز چیمہ ٫ اعجاز چوہدری ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ سمیت 65 ملزمان کو جیل سے پیش کیا گیا

مزید پڑھیں :

،عدالت نے کہاآئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی،، عدالت نے مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی

متعلقہ خبریں