اہم خبریں

ای الیون میں ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )ای الیون میں ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ، ایک زخمی ہو گیا،زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں اس کو طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے،پولیس

مزید پڑھیں :تھانہ کرپا کے علاقہ میں ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ

نے گاڑی تلاش کرکے قبضہ میں لےلی، ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی کیلن ااخر خبرین آنے تک کو ئی گرفتاری عمل میں نہین آ سکی۔پولیس اہلکار تنویر احمد زخمی ہوگیا، ریسکیو ٹیم کو موقع پر طلب کرلیا گیا، ذرائع تھانہ شالیمار پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں