اہم خبریں

آزاد امید وار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی جیت کو چیلنج کردیا

سیالکوٹ( نیوز ڈیسک )آزاد امید وار ریحانہ ڈار نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے ن لیگ کو امیدوار خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ کردیا۔
مزید پڑھیں:حکومت سازی کی تیاریاں، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے،

انہوں نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ آصف فارم 45 کے مطابق ہار چکے تھے، خواجہ آصف نے دھاندلی کرکے فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دیا

او ریٹرنگ افسر نے خواجہ آصف کو کامیاب قرار دیا،انہوں نے کہا کہ فارم 45 کے نتائج ہمارے پاس موجود ہیں۔عدالت سے درخواست کی کہ نتیجہ روکا جائے۔

متعلقہ خبریں