اہم خبریں

کے پی ،ایک خا ندان سیاست سے باہر،کون جانئے

پشاور (اے بی این نیوز)خیبر پختو نخوا میں حکو مت بنا نے کے دعویدار پر ویز خٹک خا ندان سمیت ہا ر گئے، پر ویز خٹک کونو شہر ہ سے قومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبا ئی اسمبلی کی نشستوں پرشکست ہوئی، اسما عیل خٹک

مزید پڑھیں :اقتدارکاشوق ہوتا تو سینیٹر شپ سے استعفیٰ نہ دیتا،مصطفیٰ نواز کھوکھر

پی کے 86 نو شہر ہ جبکہ ابراہیم خٹک پی کے 85 نو شہر ہ سے اپنی نشست ہا ر گئے، پر ویز خٹک کے بھتیجے عمرا ن خٹک کو بھی پی کے89 نو شہرہ سے شکست کا سامنا کر نا پڑا

متعلقہ خبریں