کراچی ( اے بی این نیوز )زردا ری خا ندان بھی سیا سی امتحا ن میں کا میاب، سابق صدر آصف علی زردا ری این اے 207 نواب شاہ سے کا میاب، بلا ول بھٹو نے این اے194لا ڑکا نہ سے میدان ما ر لیا ، فریا ل تا لپور پی ایس 203 اور عذرا فضل پیچوہو پی ایس 36 شہید بے نظیر آباد سے کامیاب ہو گئیں۔
