کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کے شہر دنیپرو پر روسی میزائل حملوں میں اموات کی تعداد 14 ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیپرو میں روسی حملوں میں 2 درجن سے زائد افراد لاپتہ اور 64 افراد زخمی ہوئے ۔ریجنل گورنر کا کہنا ہے کہ دنیپرو اور کیف سمیت یوکرین کےمختلف حصّوں میں گزشتہ روز روسی میزائل حملے کیے گئے تھے۔















