اہم خبریں

کافی سیٹیں جیتں گے،حکومت بھی بنائیں گے،احسن اقبال

نارووال (  اے بی این نیوز   )احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابھی تک رزلٹ 50فیصد بھی نہیں آئےتوکچھ بھی نہیں کہہ سکتے،ہمیں امید ہے کافی سیٹیں جیتں گے،حکومت بھی بنائیں گے،پی ٹی آئی والےچالاکیاں کرکے جشن منا رہے ہیں،ہمیں الیکشن کمیشن کی طرف آفیشل رزلٹ کا انتظار کرناچاہیے،اس وقت قبل ازوقت ری ایکشن آرہا ہے،آنے والےنتائج حتمی نہیں ہیں،،جب تک رزلٹ50فیصدنہ آجائے کچھ نہیں کہاجاسکتا،ہم پرامیدہمیں کافی تعدادمیں سیٹیں ملیں گی،ہم الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گےاورحکومت بھی بنائیں گے،مخالفین نےقبل ازوقت جشن مناناشروع کردیاہے،،
الیکشن کمیشن کی طرف سےآفیشل رزلٹ کاانتظارکرناچاہیے۔

متعلقہ خبریں