اہم خبریں

سکھر: پریزائیڈنگ افسر پولنگ سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے

سکھر (نیوزڈیسک) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔

مزید پڑھیں:‌ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،نواز شریف نے سب کے سامنے ووٹ کاسٹ کر دیا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس کے بعد پولیس پریزائیڈنگ افسران کو واپس لے آئی۔اس حوالے سے ڈی آر او فیاض مہیسر کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران کی واپسی کے بعد پولنگ کا عمل شروع ہو ا۔

متعلقہ خبریں