اہم خبریں

موبائل سروس بند کرنا لگتا ہے کوئی غیر معمولی حالت ہے،مشاہد حسین

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے عام انتخابات والے دن موبائل سروس کی بندش پر کہا ہےکہ
مزید پڑھیں:ملتان، دولہا بارات سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

موبائل فون بندش سے لگتا ہے کہ کوئی غیر معمولی حالت بنی ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ الیکشن پراسس ہے۔

معمول کا دن ہے، الیکشن کیلئے انتظامات اچھے ہیں اور سکون سے ووٹ ڈالا ہے، سب کے پولنگ ایجنٹس موجود ہیں، پولنگ سے پہلے جو ہوا، سب ہی کو علم ہے۔مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ 8 فروری آ ہی گیا، خدا خدا کر کے الیکشن ہو رہے ہیں، پہلے کافی شک وشبہات تھے۔

متعلقہ خبریں