اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری کردئیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری کردئیے گئے۔دستاویز کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوپاکستان ہائی کمیشن لندن سے ویزے جاری کیے گئے ۔
انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،چیف الیکشن کمشنر
پاکستانی ہائی کمیشن نے الیکشن کی نگرانی کے لیے آنے والے بیرونی مبصرین کے 16 رکنی وفد کو بھی ویزے جاری کردئیے۔















