اہم خبریں

بیٹی کیوں پیدا ہو ئی،شوہر نے گلہ دبا کر بیوی کو مار دیا

خوشاب ( اے بی این نیوز      ) جہالت کی انتہا،بیٹی کی پیدائش پرشوہر نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کردیا ،سفاک ملزم گرفتار ،پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں