اہم خبریں

ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کو الگ کرنے کی تجویز تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ایف بی آر کے دونوں محکموں ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کو الگ کرنے کی تجویز تیار،ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری آج کابینہ کے خصوصی اجلاس میں لئے جانےکا امکان ،ان لینڈ اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹس کو الگ الگ بورڈز سے چلایا جائے گا، ایس آئی ایف سی نے ایف بی آر کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی تھی

متعلقہ خبریں