اہم خبریں

دھند حادثات، نو افراد جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دھند کے باعث مختلف علاقوں میں حادثات، مجموعی طور پر نو افراد جاں بحق، 28 زخمی ہو گئے،،دیر بالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے4 افراد جاں بحق، 10 زخمی ،سرائے عالمگیر میں مسافر وین اور کار میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق،،12 زخمی ،، 4کی حالت تشویشناک ،،مظفرآباد سے وادی نیلم جانے والی مسافر کوسٹر بس کو حادثہ ،، دو مسافر جاں بحق ، چھ زخمی ،، ملتان میں ٹرک کا ٹائر برسٹ ہو نے سے موٹر سائیکل سوار فیملی کے چار افراد ٹرک کے نیچے آ گئے،ایک بچی اور ایک عورت موقع پر جاں بحق ، دو افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں