اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی غربت بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی ، دھند کے باعث اسلام آباد کے فیصل ایونیوپر پل سے لٹکتی لاش برآمد ، لاش کئی گھنٹے تک جھولتی رہی۔پمز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی،،، والد کا کہنا ہے وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے ۔ذہنی طور پر پریشان تھا، پولیس کے مطابق لاش 30سال کے عمر شہام کی ہے جو آئی نائن ون کا رہائشی ہے،واقع مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے،تحقیقات کاآغاز کردیاگیا















