اہم خبریں

ایران کا حملہ ہماری دوستی کی روح کے منافی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایران کا حملہ ہماری دوستی کی روح اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے خلاف ہے، شہباز شریف کا ایکس پر بیان کہاایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے پر حیران ہوں، حملہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو نقصان پہنچاسکتا ہے،دونوں ممالک کے درمیان مخلصانہ بات چیت اور بامعنی تعاون وقت کی ضرورت ہے

متعلقہ خبریں