اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )دھندکےباعث لاہوراسلام آبادموٹروے کوٹریفک کیلئے بندکردیاگیا،ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروے ایم3 فیض پور تا رجانہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند،موٹروے ایم4عبدالحکیم تاپنڈی بھٹیاں ہیوی ٹریفک کیلئےبند،موٹروے ایم5 شیر شاہ تا اوچ شریف ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔















