اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،کمرہ عدالت سے جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا گرفتاری کے باوجود اپنے اصولوں پر کھڑا ہوں،پی ٹی آئی کے ورکرزظلم کیخلاف قلم دوات کو ووٹ دیں، جو پی ٹی آئی کا ورکرز ووٹ نہیں دے گا وہ پی ڈی ایم کا ورکرہوگا،23 دن تشدد برداشت کیا اور 40 دن کا چلہ کاٹا لیکن کوئی پریس کانفرنس نہیں کی۔

متعلقہ خبریں