اسلام آباد(اے بی این نیوز)میٹرو بس سروس کے بلیو ایریا کے ٹکٹنگ آفس سے لاکھوں کی چوری ہو گئی۔اسلام آباد پولیس 11 ماہ مقدمہ درج کرنے سے گریز کرتی رہی ،عدالتی حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی آر کے مطابق میٹرو سٹیشن میں ڈپلیکیٹ چابیوں کا استعمال کرتے ہوئے چوری کی گئی، ٹکٹنگ آفس میں موجو والٹ میں پڑی رقم تین لاکھ 50 ہزار 90 روپے چوری کی گئی















