اہم خبریں

آرمی چیف کاپی او ایف کادورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوسز      )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاکستان آرڈیننس فیکٹری کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوپی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پربریفنگ،�آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاکستان آرڈیننس فیکٹری کادورہ،آرمی چیف کوپی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پربریفنگ،افواج کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں ادارے کےتعاون پربریفنگ�پی اوایف دفاعی مصنوعات کی برآمدات سے بھی آگاہ کیاگیا۔

متعلقہ خبریں