اہم خبریں

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا،ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن کے نام سے صفحہ متعارف کرایا گیا،صفحہ انتخابی عمل میں شامل جماعتوں بارے معلومات فراہم کرے گا،صفحے پرانتخابات کے حوالے سے تلاش کی جانے والی ٹاپ موضوعات موجود ہوں گی،معیشت، ٹیکس اور اجرتوں کےبارے میں اعداد و شمار شامل ہیں،گوگل ٹرینڈز پیچ کے تمام چارٹس کو کسی بھی ویب سائٹ پر شامل کیا جا سکتا ہے،ٹرینڈز خود بخود اپ ڈیٹ بھی ہوتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں