اہم خبریں

مولانا مسعود الرحمان عثمانی قتل کیس ، اہم پیشرفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )مولانا مسعود الرحمان عثمانی قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو ئی ہے،سیکیورٹی اداروں نے مولانا کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،مولانا کو گولی مارنے اور پلان ترتیب دینے والے دونوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں،سیکیورٹی ادروں نے 4 ملزمان کی نشاندہی کی تھی،دونوں ملزمان کو اسلام آباد سے دوران کریک ڈاؤن گرفتار کیا،دونوں ملزمان کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ملزمان کےبیرون ملک سے بھی رابطے تھے،ملزمان کی گرفتاری کیلئےاسلام آباد پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کیا

متعلقہ خبریں