اہم خبریں

ذوالفقار اور فہمیدہ مرزا نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی جانب سے ان کے بیٹے حسنین مرزا نے درخواستیں دائر کیں جس میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے تھے، الیکشن ٹریبونل نے بھی ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں